سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں), آیت 14
-
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ تَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مَا هُمْ مِنْكُمْ وَلَا مِنْهُمْ وَيَحْلِفُونَ عَلَى الْكَذِبِ وَهُمْ يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَرَ
- تم نے دیکھا
- إِلَى
- طرف
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- تَوَلَّوْا۟
- جنہوں نے دوست بنایا
- قَوْمًا
- ایک قوم کو
- غَضِبَ
- غضب ناک ہو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَيْهِم
- ان پر
- مَّا
- نہیں
- هُم
- وہ
- مِّنكُمْ
- تم میں سے
- وَلَا
- اور نہ
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- وَيَحْلِفُونَ
- اور وہ قسمیں کھاتے ہیں
- عَلَى
- پر
- ٱلْكَذِبِ
- جھوٹ (پر)
- وَهُمْ
- اور وہ
- يَعْلَمُونَ
- جانتے ہیں
کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا؟ جنہوں نے اس قوم سے دوستی کی جن پر اللہ غضبناک ہوچکا ہے ، نہ یہ (منافق) تمہارے ہی ہیں نہ ان کے ہیں باوجود علم کے پھر بھی جھوٹ پر قسمیں کھا رہے ہیں.
58:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی