سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں), آیت 13
-
أَأَشْفَقْتُمْ أَنْ تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيْ نَجْوَاكُمْ صَدَقَاتٍ ۚ فَإِذْ لَمْ تَفْعَلُوا وَتَابَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ ۚ وَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ءَأَشْفَقْتُمْ
- کیا ڈر گئے تم
- أَن
- کہ
- تُقَدِّمُوا۟ بَيْنَ
- تم آگے بھیجو۔ پیش کرو
- يَدَىْ
- پہلے
- نَجْوَىٰكُمْ
- اپنی سرگوشیوں سے
- صَدَقَٰتٍ
- صدقات
- فَإِذْ
- پھر جب
- لَمْ
- نہ
- تَفْعَلُوا۟
- تم کرو
- وَتَابَ
- اور مہربان ہو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- فَأَقِيمُوا۟
- تو قائم کرو
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَءَاتُوا۟
- اور ادا کرو
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ
- وَأَطِيعُوا۟
- اور اطاعت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول کی
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ تعالیٰ
- خَبِيرٌۢ
- باخبر ہے
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
کیا تم اپنی سرگوشی سے پہلے صدقہ نکالنے سے ڈر گئے؟ پس جب تم نے یہ نہ کیا اور اللہ تعالیٰ نے بھی تمہیں معاف فرما دیا تو اب (بخوبی) نمازوں کو قائم رکھو زکوٰة دیتے رہا کرو اور اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول کی تابعداری کرتے رہو۔ تم جو کچھ کرتے ہو اس (سب) سے اللہ (خوب) خبردار ہے.
58:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی