سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 55
-
فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- فَشَٰرِبُونَ
- پھر پینے والے ہو
- شُرْبَ
- پینا
- ٱلْهِيمِ
- پیاسے اونٹ کی طرح کا
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح.
56:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَشَارِبُونَ شُرْبَ الْهِيمِ
پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح.
56:55ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی