سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 54

  1. فَشَارِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ الْحَمِيمِ

    لفظ کا ترجمہ

    فَشَٰرِبُونَ
    پھر پینے والے ہو
    عَلَيْهِ
    اس پر
    مِنَ
    میں سے
    ٱلْحَمِيمِ
    کھولتے پانی

    پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو.

    56:54

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)