سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 19

  1. لَا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنْزِفُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    لَّا
    نہ
    يُصَدَّعُونَ
    سر ڈکھائے جائیں گے
    عَنْهَا
    اس سے
    وَلَا
    اور نہ وہ
    يُنزِفُونَ
    بےجا بولیں گے

    جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے.

    56:19

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)