سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 18

  1. بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ

    لفظ کا ترجمہ

    بِأَكْوَابٍ
    ساتھ پیالوں کے
    وَأَبَارِيقَ
    اور ساتھ جگ کے
    وَكَأْسٍ
    اور ساغر
    مِّن
    کے
    مَّعِينٍ
    بہتی شراب

    آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو.

    56:18

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)