سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 43
-
أَكُفَّارُكُمْ خَيْرٌ مِنْ أُولَٰئِكُمْ أَمْ لَكُمْ بَرَاءَةٌ فِي الزُّبُرِ
لفظ کا ترجمہ
- أَكُفَّارُكُمْ
- کیا کفار تمہارے
- خَيْرٌ
- بہتر ہیں
- مِّنْ
- سے
- أُو۟لَٰٓئِكُمْ
- ان لوگوں
- أَمْ
- یا
- لَكُم
- تمہارے لیے
- بَرَآءَةٌ
- کوئی معافی ہے
- فِى
- میں
- ٱلزُّبُرِ
- صحیفوں
(اے قریشیو!) کیا تمہارے کافر ان کافروں سے کچھ بہتر ہیں ؟ یا تمہارے لیے اگلی کتابوں میں چھٹکارا لکھا ہوا ہے؟
54:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی