سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 44

  1. أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌ مُنْتَصِرٌ

    لفظ کا ترجمہ

    أَمْ
    یا
    يَقُولُونَ
    وہ کہتے ہیں
    نَحْنُ
    ہم
    جَمِيعٌ
    سب کے سب۔ جماعت
    مُّنتَصِرٌ
    بدلہ لینے والے ہیں

    یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں.

    54:44

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 54 القمر (چاند)