سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 42
-
كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذْنَاهُمْ أَخْذَ عَزِيزٍ مُقْتَدِرٍ
لفظ کا ترجمہ
- كَذَّبُوا۟
- انہوں نے جھٹلایا
- بِـَٔايَٰتِنَا
- ہماری آیات کو
- كُلِّهَا
- ساری کی ساری
- فَأَخَذْنَٰهُمْ
- تو پکڑ لیا ہم نے ان کو
- أَخْذَ
- پکڑنا
- عَزِيزٍ
- زبردست
- مُّقْتَدِرٍ
- اقتدار والے کا
انہوں نے ہماری تمام نشانیاں جھٹلائیں پس ہم نے انہیں بڑے غالب قوی پکڑنے والے کی طرح پکڑ لیا.
54:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی