سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 39

  1. فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ

    لفظ کا ترجمہ

    فَذُوقُوا۟
    تو چکھو
    عَذَابِى
    عذاب میرا
    وَنُذُرِ
    اور ڈراوے میرے

    پس میرے عذاب اور میرے ڈراوے کا مزه چکھو.

    54:39

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 54 القمر (چاند)