سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 38
-
وَلَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُسْتَقِرٌّ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- صَبَّحَهُم
- صبح کی ان پر
- بُكْرَةً
- صبح سویرے
- عَذَابٌ
- ایک عذاب نے
- مُّسْتَقِرٌّ
- مستقل۔ اٹل
اور یقینی بات ہے کہ انہیں صبح سویرے ہی ایک جگہ پکڑنے والے مقرره عذاب نے غارت کر دیا.
54:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی