سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 37
-
وَلَقَدْ رَاوَدُوهُ عَنْ ضَيْفِهِ فَطَمَسْنَا أَعْيُنَهُمْ فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- رَٰوَدُوهُ
- انہوں نے بہلایا اس کو
- عَن
- سے
- ضَيْفِهِۦ
- اس کے مہمانوں
- فَطَمَسْنَآ
- تو موند ڈالیں ہم نے
- أَعْيُنَهُمْ
- ان کی آنکھیں
- فَذُوقُوا۟
- تو چکھو
- عَذَابِى
- عذاب میر ا
- وَنُذُرِ
- اور ڈراوے میرے
اور ان (لوط علیہ السلام) کو ان کے مہمانوں کے بارے میں پھسلایا پس ہم نے ان کی آنکھیں اندھی کردیں، (اور کہہ دیا) میرا عذاب اور میرا ڈرانا چکھو.
54:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی