سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 36
-
وَلَقَدْ أَنْذَرَهُمْ بَطْشَتَنَا فَتَمَارَوْا بِالنُّذُرِ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- أَنذَرَهُم
- اس نے ڈرایا ان کو (لوط نے)
- بَطْشَتَنَا
- ہماری پکڑ سے
- فَتَمَارَوْا۟
- تو وہ جھگڑے
- بِٱلنُّذُرِ
- تنبیہات پر
یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا.
54:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی