سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 35
-
نِعْمَةً مِنْ عِنْدِنَا ۚ كَذَٰلِكَ نَجْزِي مَنْ شَكَرَ
لفظ کا ترجمہ
- نِّعْمَةً
- بطور نعمت
- مِّنْ
- سے
- عِندِنَا
- ہمارے پاس
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- نَجْزِى
- ہم بدلہ دیتے ہیں
- مَن
- اسے جو
- شَكَرَ
- شکر ادا کرے
اپنے احسان سے ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.
54:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی