سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 40
-
وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- يَسَّرْنَا
- آسان کردیا ہم نے
- ٱلْقُرْءَانَ
- قرآن کو
- لِلذِّكْرِ
- نصیحت کے لیے
- فَهَلْ
- تو کیا
- مِن
- کوئی
- مُّدَّكِرٍ
- نصیحت پکڑنے والا ہے
اور یقیناً ہم نے قرآن کو پند ووعﻆ کے لیے آسان کر دیا ہے ۔ پس کیا کوئی ہے نصحیت پکڑنے واﻻ.
54:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی