سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 20
-
تَنْزِعُ النَّاسَ كَأَنَّهُمْ أَعْجَازُ نَخْلٍ مُنْقَعِرٍ
لفظ کا ترجمہ
- تَنزِعُ
- اکھاڑ کر پھینک رہی تھی
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں کو
- كَأَنَّهُمْ
- گویا کہ وہ
- أَعْجَازُ
- تنے تھے
- نَخْلٍ
- کھجور کے
- مُّنقَعِرٍ
- جڑے سے کٹے ہوئے۔ جڑے سے اکھڑے ہوئے
جو لوگوں کو اٹھا اٹھا کر دے پٹختی تھی، گویا کہ وه جڑ سے کٹے ہوئے کھجور کے تنے ہیں.
54:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی