سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 21
-
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
لفظ کا ترجمہ
- فَكَيْفَ
- تو کس طرح
- كَانَ
- تھا
- عَذَابِى
- میرا عذاب
- وَنُذُرِ
- ڈرانا میرا۔ ڈراوے میرے
پس کیسی رہی میری سزا اور میرا ڈرانا؟
54:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
پس کیسی رہی میری سزا اور میرا ڈرانا؟
54:21ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی