سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 19
-
إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيحًا صَرْصَرًا فِي يَوْمِ نَحْسٍ مُسْتَمِرٍّ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّآ
- بیشک ہم نے
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- رِيحًا
- ایک ہوا کو
- صَرْصَرًا فِى
- تند۔ تیز
- يَوْمِ
- ایک دن
- نَحْسٍ
- نحوست کے
- مُّسْتَمِرٍّ
- مستقل۔ مسلسل
ہم نے ان پر تیز وتند مسلسل چلنے والی ہوا، ایک پیہم منحوس دن میں بھیج دی.
54:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی