سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 57
-
أَزِفَتِ الْآزِفَةُ
لفظ کا ترجمہ
- أَزِفَتِ
- نزدیک آگئی
- ٱلْءَازِفَةُ
- نزدیک آنے والی
آنے والی گھڑی قریب آ گئی ہے.
53:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
أَزِفَتِ الْآزِفَةُ
آنے والی گھڑی قریب آ گئی ہے.
53:57ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی