سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 58
-
لَيْسَ لَهَا مِنْ دُونِ اللَّهِ كَاشِفَةٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَيْسَ
- نہیں
- لَهَا مِن
- اس کے لیے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- كَاشِفَةٌ
- کوئی ہٹانے والی
اللہ کے سوا اس کا (وقت معین پر کھول) دکھانے واﻻ اور کوئی نہیں.
53:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی