سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 56
-
هَٰذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ الْأُولَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- هَٰذَا
- یہ
- نَذِيرٌ
- ایک ڈراوا ہے
- مِّنَ
- میں سے
- ٱلنُّذُرِ
- ڈراووں
- ٱلْأُولَىٰٓ
- پہلے
یہ (نبی) ڈرانے والے ہیں پہلے ڈرانے والوں میں سے.
53:56
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی