سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 55
-
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- فَبِأَىِّ
- پس کون سی
- ءَالَآءِ
- نعمتوں کے ساتھ
- رَبِّكَ
- اپنے رب کی
- تَتَمَارَىٰ
- تم جھگڑتے ہو
پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت کے بارے میں جھگڑے گا؟
53:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی