سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 50

  1. وَأَنَّهُ أَهْلَكَ عَادًا الْأُولَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَنَّهُۥٓ
    اور بیشک وہی ہے
    أَهْلَكَ
    جس نے ہلاک کیا
    عَادًا
    عاد
    ٱلْأُولَىٰ
    اولیٰ کو

    اور یہ کہ اس نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے.

    53:50

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)