سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 49

  1. وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَنَّهُۥ
    اور بیشک وہ
    هُوَ
    وہی
    رَبُّ
    رب ہے
    ٱلشِّعْرَىٰ
    شعری (ستارے) کا

    اور یہ کہ وہی شعریٰ (ستارے) کا رب ہے.

    53:49

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)