سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 48
-
وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنَّهُۥ
- اور بیشک وہ
- هُوَ
- وہی ہے
- أَغْنَىٰ
- جس نے غنی کیا
- وَأَقْنَىٰ
- اور جائیداد بخشی۔ دولت مند کیا
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے.
53:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی