سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 47

  1. وَأَنَّ عَلَيْهِ النَّشْأَةَ الْأُخْرَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَنَّ
    اور بیشک
    عَلَيْهِ
    اس پر ہے
    ٱلنَّشْأَةَ
    جی اٹھنا
    ٱلْأُخْرَىٰ
    دوسری دفعہ

    اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوباره پیدا کرنا ہے.

    53:47

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)