سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 46

  1. مِنْ نُطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    مِن
    سے
    نُّطْفَةٍ
    نطفے
    إِذَا
    جب
    تُمْنَىٰ
    وہ ٹپکایا جاتا ہے

    نطفہ سے جبکہ وه ٹپکایا جاتا ہے.

    53:46

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)