سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 45
-
وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنَّهُۥ
- اور بیشک وہی ہے
- خَلَقَ
- جس نے پیدا کیا
- ٱلزَّوْجَيْنِ
- جوڑوں کو
- ٱلذَّكَرَ
- نر
- وَٱلْأُنثَىٰ
- اور مادہ (کی شکل میں)
اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر ماده پیدا کیا ہے.
53:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی