سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 44

  1. وَأَنَّهُ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَنَّهُۥ
    اور بیشک وہ
    هُوَ
    وہی ہے
    أَمَاتَ
    جس نے موت دی
    وَأَحْيَا
    اور زندہ کیا

    اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور جلاتا ہے.

    53:44

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)