سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 51
-
وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَثَمُودَا۟
- اور ثمود کو
- فَمَآ
- پس نہ کچھ
- أَبْقَىٰ
- باقی چھوڑا
اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا.
53:51
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَثَمُودَ فَمَا أَبْقَىٰ
اور ﺛمود کو بھی (جن میں سے) ایک کو بھی باقی نہ رکھا.
53:51ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی