سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 40

  1. وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَنَّ
    اور یہ کہ
    سَعْيَهُۥ
    اس کی کوشش
    سَوْفَ
    عنقریب
    يُرَىٰ
    دیکھی جائے گی

    اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی.

    53:40

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)