سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 39
-
وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَن
- اور یہ کہ
- لَّيْسَ
- نہیں
- لِلْإِنسَٰنِ
- انسان کے لیے
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جو
- سَعَىٰ
- اس نے کوشش کی
اور یہ کہ ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی.
53:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی