سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 38
-
أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَّا
- کہ نہیں
- تَزِرُ
- بوجھ اٹھائے گا
- وَازِرَةٌ
- کوئی بوجھ اٹھانے والا
- وِزْرَ
- بوجھ
- أُخْرَىٰ
- کسی دوسرے کا
کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا.
53:38
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی