سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 37

  1. وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَإِبْرَٰهِيمَ
    اور ابراہیم
    ٱلَّذِى
    جس نے
    وَفَّىٰٓ
    وفا کی

    اور وفادار ابراہیم (علیہ السلام) کے صحیفوں میں تھا.

    53:37

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)