سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 41

  1. ثُمَّ يُجْزَاهُ الْجَزَاءَ الْأَوْفَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    ثُمَّ
    پھر
    يُجْزَىٰهُ
    بدلہ دیا جائے گا اس کو
    ٱلْجَزَآءَ
    بدلہ
    ٱلْأَوْفَىٰ
    پورا پورا

    پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا.

    53:41

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)