سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 34

  1. وَأَعْطَىٰ قَلِيلًا وَأَكْدَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    وَأَعْطَىٰ
    اور اس نے دیا
    قَلِيلًا
    تھوڑا سا
    وَأَكْدَىٰٓ
    اور بند کردیا

    اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا.

    53:34

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)