سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 33

  1. أَفَرَأَيْتَ الَّذِي تَوَلَّىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    أَفَرَءَيْتَ
    کیا بھلا دیکھا تم نے
    ٱلَّذِى
    اس شخص کو جو
    تَوَلَّىٰ
    منہ موڑ گیا

    کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے منھ موڑ لیا.

    53:33

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)