سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 35
-
أَعِنْدَهُ عِلْمُ الْغَيْبِ فَهُوَ يَرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- أَعِندَهُۥ
- کیا اس کے پاس
- عِلْمُ
- علم
- ٱلْغَيْبِ
- غیب ہے
- فَهُوَ
- تو وہ
- يَرَىٰٓ
- دیکھ رہا ہے
کیا اسے علم غیب ہے کہ وه (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟
53:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی