سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 26
-
وَكَمْ مِنْ مَلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا إِلَّا مِنْ بَعْدِ أَنْ يَأْذَنَ اللَّهُ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَرْضَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَكَم
- اور کتنے ہی
- مِّن
- میں
- مَّلَكٍ
- فرشتے ہیں
- فِى
- میں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- لَا
- نہ
- تُغْنِى
- کام آئے گی
- شَفَٰعَتُهُمْ
- ان کی سفارش
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- إِلَّا
- مگر
- مِنۢ
- اس کے
- بَعْدِ أَن
- بعد کہ
- يَأْذَنَ
- اجازت دے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لِمَن
- جس کے لیے
- يَشَآءُ
- چاہے اور
- وَيَرْضَىٰٓ
- وہ راضی ہوجائے
اور بہت سے فرشتے آسمانوں میں ہیں جن کی سفارش کچھ بھی نفع نہیں دے سکتی مگر یہ اور بات ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی خوشی اور اپنی چاہت سے جس کے لیے چاہے اجازت دے دے.
53:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی