سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 25

  1. فَلِلَّهِ الْآخِرَةُ وَالْأُولَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    فَلِلَّهِ
    تو اللہ کے لیے ہے
    ٱلْءَاخِرَةُ
    پچھلی
    وَٱلْأُولَىٰ
    اور پہلی

    اللہ ہی کے ہاتھ ہے یہ جہان اور وه جہان.

    53:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)