سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 24
-
أَمْ لِلْإِنْسَانِ مَا تَمَنَّىٰ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- لِلْإِنسَٰنِ
- انسان کے لیے ہے
- مَا
- جو
- تَمَنَّىٰ
- وہ تمنا کرے
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟
53:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
أَمْ لِلْإِنْسَانِ مَا تَمَنَّىٰ
کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے؟
53:24ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی