سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 23
-
إِنْ هِيَ إِلَّا أَسْمَاءٌ سَمَّيْتُمُوهَا أَنْتُمْ وَآبَاؤُكُمْ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ بِهَا مِنْ سُلْطَانٍ ۚ إِنْ يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَمَا تَهْوَى الْأَنْفُسُ ۖ وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنْ رَبِّهِمُ الْهُدَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- إِنْ
- نہیں
- هِىَ
- وہ
- إِلَّآ
- مگر
- أَسْمَآءٌ
- کچھ نام ہیں
- سَمَّيْتُمُوهَآ
- نام رکھے تم نے ان کے
- أَنتُمْ
- تم نے
- وَءَابَآؤُكُم
- اور تمہارے آباؤ اجداد نے
- مَّآ
- نہیں
- أَنزَلَ
- نازل کی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- بِهَا
- ساتھ اس کے
- مِن
- کوئی
- سُلْطَٰنٍ
- دلیل
- إِن
- نہیں
- يَتَّبِعُونَ
- وہ پیروی کرتے
- إِلَّا
- مگر
- ٱلظَّنَّ
- گمان کی
- وَمَا
- اور جو
- تَهْوَى
- خواہش کرتے ہیں
- ٱلْأَنفُسُ
- نفس
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- جَآءَهُم
- آئی ان کے پاس
- مِّن
- طرف سے
- رَّبِّهِمُ
- ان کے رب کی
- ٱلْهُدَىٰٓ
- ہدایت
دراصل یہ صرف نام ہیں جو تم نے اور تمہارے باپ دادوں نے ان کے رکھ لیے ہیں اللہ نے ان کی کوئی دلیل نہیں اتاری۔ یہ لوگ تو صرف اٹکل کے اور اپنی نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ اور یقیناً ان کے رب کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آ چکی ہے.
53:23
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی