سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 27
-
إِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ لَيُسَمُّونَ الْمَلَائِكَةَ تَسْمِيَةَ الْأُنْثَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- یشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان لاتے
- بِٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت پر
- لَيُسَمُّونَ
- البتہ وہ نام رکھتے ہیں
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةَ
- فرشتوں کے
- تَسْمِيَةَ
- نام
- ٱلْأُنثَىٰ
- عورتوں والے
بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وه فرشتوں کا زنانہ نام مقرر کرتے ہیں.
53:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی