سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 8
-
مَا لَهُ مِنْ دَافِعٍ
لفظ کا ترجمہ
- مَّا
- نہیں
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- مِن
- کوئی
- دَافِعٍ
- دور کرنے والا
اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں.
52:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
مَا لَهُ مِنْ دَافِعٍ
اسے کوئی روکنے واﻻ نہیں.
52:8ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی