سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 9
-
يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- تَمُورُ
- پھٹ جائے گا۔ لرزے گا،
- ٱلسَّمَآءُ
- آسمان
- مَوْرًا
- لرزنا۔ ڈگمگانا
جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا.
52:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
يَوْمَ تَمُورُ السَّمَاءُ مَوْرًا
جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا.
52:9ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی