سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 7

  1. إِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    عَذَابَ
    عذاب
    رَبِّكَ
    تیرے رب کا
    لَوَٰقِعٌ
    البتہ واقع ہونے والا ہے

    بیشک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے واﻻ ہے.

    52:7

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور)