سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 37
-
أَمْ عِنْدَهُمْ خَزَائِنُ رَبِّكَ أَمْ هُمُ الْمُصَيْطِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- عِندَهُمْ
- ان کے پاس
- خَزَآئِنُ
- خزانے ہیں
- رَبِّكَ
- تیرے رب کے
- أَمْ
- یا
- هُمُ
- وہ
- ٱلْمُصَۣيْطِرُونَ
- محافظ ہیں۔ داروغہ ہیں
یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں ؟ یا (ان خزانوں کے) یہ داروغہ ہیں.
52:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی