سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 36
-
أَمْ خَلَقُوا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۚ بَلْ لَا يُوقِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- خَلَقُوا۟
- انہوں نے پیدا کیے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمان
- وَٱلْأَرْضَ
- اور زمین
- بَل
- بلکہ
- لَّا
- نہیں کرتے
- يُوقِنُونَ
- وہ یقین
کیا انہوں نے ہی آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے؟ بلکہ یہ یقین نہ کرنے والے لوگ ہیں.
52:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی