سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 35
-
أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- خُلِقُوا۟ مِنْ
- وہ پیدا کیے گئے
- غَيْرِ
- بغیر
- شَىْءٍ
- کسی چیز کے
- أَمْ
- یا
- هُمُ
- وہ
- ٱلْخَٰلِقُونَ
- خالق ہیں ۔ بنانے والے ہیں
کیا یہ بغیر کسی (پیدا کرنے والے) کے خود بخود پیدا ہوگئے ہیں ؟ یا یہ خود پیدا کرنے والے ہیں؟
52:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی