سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 34

  1. فَلْيَأْتُوا بِحَدِيثٍ مِثْلِهِ إِنْ كَانُوا صَادِقِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    فَلْيَأْتُوا۟
    پس چاہیے کہ وہ لائیں
    بِحَدِيثٍ
    کوئی بات
    مِّثْلِهِۦٓ
    اس جیسی
    إِن
    اگر
    كَانُوا۟
    ہیں وہ
    صَٰدِقِينَ
    سچے

    اچھا اگر یہ سچے ہیں تو بھلا اس جیسی ایک (ہی) بات یہ (بھی) تو لے آئیں.

    52:34

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور)